تازہ ترین

دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی ، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دوحہ جانیوالی قومی ائیر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہوگئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی ۔پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا ۔ائیر بس اے 320 طیارے میں فنی خرابی کی […]

Read More