دنیا

بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

سابق برطانیہ وزیراعظم بورس جانسن ن پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کانتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیاتھا۔بورس جانسن نے استعفے کا فیصلہ پارٹی گیٹ رپورٹ موصول ہونے کے بعد کیا، یہ […]

Read More