پاکستان

جام کمال کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لیں گی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سرگرم ہیں۔جام کمال خان کی اہلیہ ماریہ جام کمال قومی اسمبلی کی نشست این اے 257 سے الیکشن لڑیں گی۔سابق وزیراعلیٰ جام کمال 2 صوبائی حلقوں پی بی 21 اور 22 سے الیکشن لڑیں گے۔

Read More
تازہ ترین

جام کمال بھی نئی پرواز کیلئے پر تولنے لگے

جام کمال بھی نئی پرواز کیلئے پرتولنے لگے ، پی پی سے رابطوں کے بعد ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کرلی ۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع پر سینیٹر انوار الحق کا کڑ بھی ان کے ہمراہ موجو د تھے ۔سابق وزیراعلیٰ جام کمال ن لیگ کے […]

Read More