ہماری منزل جامع اسلامی مالی نظام ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہماری آخری منزل ایک جامع اسلامی مالی نظام ہے۔اسٹیٹ بینک نے15دسمبر2022ء کو اسلام آباد میں اسلامک فنانس سروسز بورڈ کے41ویں کونسل اجلاس کی میزبانی کی،اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کی جو2022کے لئے آئی ایف ایس بی کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔اجلاس میں […]