ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں شرکت
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کا بنوں میں 150 حافظ قرآن کی دستار بندی کی تقریب سے خطاب۔مذہب اسلام کا عظیم مقصد قرآن پاک کی تعلیم حاصل اور اسے دوسرے تک […]