سپریم کورٹ میں آج کون کون جاسکے گا ، پولیس نے بتادیا
اسلام آباد: اسلام آباد کیپٹل پولیس کا کہنا ہے کہ آج صبح سپریم کورٹ میں وہی افراد داخل ہوسکیں گے جن کے مقدمات زیر سماعت ہونگے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایسے افراد بھی سپریم کورٹ جاسکیں گے جنہیں سپریم کورٹ انتظامات کی طرف سے اجازت نامہ جاری کیاجائیگا۔اسلام آباد پولیس نے اپیل کی ہے […]