پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیاجائیگا

وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔گزشتہ روزا سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، خالد مگسی، عامر ڈوگر، امین الحق، اعجاز جاکھرانی، طارق فضل چوہدری اور نور عالم نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام جماعتوں کی مشاورت […]

Read More
تازہ ترین

آزاد جموں کشمیر کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیاجائیگابجٹ پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل کرنا ریٹائرڈ وقار احمدنور کا بطور وزیر خزانہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 232 ارب روپے سے زائد […]

Read More
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

خیبر پختونخوا کابجٹ آج پیش کیاجائیگا ، صوبائی آمدن بڑھانے کیلئے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے ۔بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کیلئے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے ۔دوسری جانب پنجاب میں تین سو چھتیس ارب کا سرپلس بجٹ منظور کرلیاگیا ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تیس فیصد اور […]

Read More
تازہ ترین

سندھ کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

صوبہ سندھ کا 2023-24 کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کرینگے ، مالی سال 2023-24 کا مجموعی بجٹ تخمینہ 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے ، ذرائع کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ 410 ارب روپے رکھے جاے کا تجویز ہے ۔وفاقی پی […]

Read More
Buget تازہ ترین

بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا

نئے مالی سال کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگاوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کرینگے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا حجم 14500 ارب روپے ہونے کاامکان ہے نئے بجٹ میں مالی خسارہ 7.7 فیصد رکھے جانے کا امکان ہے ۔اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 […]

Read More
دنیا

بھارت اس سال کے وسط تک سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا

اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپو لیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق اس سال کے وسط تک بھارت زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا۔مزید تیس لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو پیچھے چھوڑ ودے گا۔اقوام متحدہ کی اسٹیٹ […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری اسکور کرکے ٹیم کی فتح میں […]

Read More