بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکہ میں جائیدادیں نہیں بنائیں ، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکا میں جائیداد یں نہیںبنائیں۔ امریکا کے سابق اقتدار سے نکلنے کے بعد نوکری کررہے ہیں، سابق امریکی صدر اوباما ان کی اہلیہ اور بیٹی ملازمت کرتی ہیں ۔نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کردی ، ساتھ […]