دنیا

جائز حقوق اور دیرپا امن کیلئے فلسطینیوں کیساتھ ہیں ، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کیساتھ ہے ۔شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا اور بتایا کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر کام کررہے ہیں ۔ولی عہد نے کہا کہ […]

Read More