ثانیہ مرزا نے جذباتی پیغام میں ٹینس کو خیر باد کہہ دیا
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خیر باد کہتے ہوئے اپنے20سالہ کیریئر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کردی۔سوشل میڈیا پرمتحرک رہنے والی ٹینس سٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کااعلان کیا ہے۔انہوں ن بتایا کہ 30سال قبل صرف 6برس کی عم میں […]