ثاقب نثار چیف جسٹس رہے اور ان کے فیصلوں سے عمران خان کو فائدہ ہوا ،شرجیل میمن
پی پی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ثاقب نثار چیف جسٹس رہے اور ان کے فیصلوں سے عمران خان کو فائدہ ہوا ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پارلیمنٹ سب سے مقدس ادارہ ہے جسکی توہین کی جارہی ہے اور اس کی دھجیاں اُڑانے کی کوشش کی […]