خوشاب ، شہری نے ڈاکوﺅں کوکارتلے روند دیا ، تینوں ڈاکو ہلاک
خوشاب میں ڈکیتی کی واردات کے بعد موٹرسائیکل پرفرار ہوتے ڈاکوﺅں کو شہری نے اپنی کار کی ٹکر سے گرادیا جس سے تینوں ڈاکو مارے گئے ۔پویس ذرائع کے مطابق خوشاب کے علاقے قائد آباد میں تین ڈاکو ایک کار سوار شخص سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون ، نقدی اور دیگر قیمتی اشیا […]