تیلگو کو ریو گرافر چیتنیا نے خودکشی کرلی
تیلگوڈانس کوریو گرافر چیتنیا نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کرنے کے بعد بھارتی شہر نیلور میں خودکشی کرلی ۔تیلگو کو ریو گرافر چیتنیا لیا ہوا تھا جو ادا نہ کرنے پر انہوں نے خودکشی کی ۔چیتنیا نے اپنے آخری ویڈیو میں کہا کہ میرے ماں باپ اور بہن نے میرا اچھا خیال رکھا۔انہوں نے […]