مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا ۔حادثہ روڈ پر پھسلن کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی یسوار دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پہلے سے حادثے کی جگہ پر کھڑی ہوئی تھی ۔سکیورٹی فورسز نے بیا ن […]