موسم

کراچی ، 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی

چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش ہوسکتی ہے ۔چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز نے گفتگو کے دوران یہ بات بتائی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ 23 اور 24 جولائی کو کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بارش کا امکان […]

Read More
موسم

لاہور میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش

پنجاب کے دوسرے شہروں کی طرح لاہو میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی ۔شہر میں اب تک زیادہ سے زیادہ 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے راوی اور چناب میں طغیانی کے پیش نظر الرٹ جاری […]

Read More
موسم

لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور میں دن بھر شدید جس کے بعد رات ہوتے ہی آندھی کیساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی ۔لاہور کے مختلف علاقوں میں شام کے بعد آندھی کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کی ساتھ ہی نوے فیڈرز سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ۔گلبرگ میں […]

Read More
موسم

کراچی ، حیدر آباد میں آج اور کل تیز بارش کا امکان

کراچی اور حیدر آباد میں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان ، ٹنڈوالہ یار ، میرپور خاص ،حب اور لسبیلہ میں بھی 16 جون تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہے اور اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔طوفان کے دوران […]

Read More
موسم

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز بارش

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات نے آج سے پانچ مئی تک ملک کے بیشتر علاقوںمیں گرج چمک کیساتھ بارش ، ژالہ باری اورآندھی کی پیشگوئی کردی ۔کراچی میں آج رات ہلکی بارش ، جبکہ کل دوپہر سے شام تک معتدل […]

Read More