تازہ ترین

کئی سال تاخیر کا شکار ریڈ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے

کراچی:کئی سال سے تاخیر کا شکار ریڈ لائن بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبہ پر بالآخر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔منصوبے پر سندھ حکومت کے ادارہ ٹرانس کراچی کے تحت ملیر ہالٹ تا ٹاور براستہ یونیورسٹی روڈ،ایم اے جناح ایکسٹینشن روڈ،نمائش چورنگی،ایم اے جناح روڈ پر3حصوں میں تعمیراتی کام کیا جائے گا۔سول ورکس2سال میں مکمل کرلیا […]

Read More