تازہ ترین

الیکشن کی تیاری شروع ، ایک ماہ میں اسمبلی تحلیل ہوجائیگی ، خواجہ آصف

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں اسمبلی اپنی مدت پوری کرکے تحلیل ہوجائیگی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن کی تیاری کا تقریباً آغاز ہوچکا ، مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ جلد شروع ہوجائیگا۔ان کا کہنا تھا ہم نے نہایت ہی […]

Read More