تھر کے کوئلہ ذخائر:اگلے200سال تک1لاکھ میگا واٹ بجلی بنائی جاسکتی ہے
کراچی:بھارت سمیت دنیا میں توانائی استعمال کرنے والے بڑے ملکوں کی طرح پاکستان کو بھی مہنگے درآمدی ایندھن کی جگہ مقامی سطح پر دستیاب وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا۔جن میں تھر کے کوئلے کا وسیع ذخیرہ سرفہرست ہے جس سے آئندہ200سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔پاور سیکٹر کے اعدادو […]