سوات ، سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ ، شہدا کی تعداد 17 ہوگئی
سوات ، سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ ، شہدا کی تعداد 17 ہوگئی ،ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے دہشتگرد کا امکان ردکردیا ، سوات کے ڈی پی او شفیع اللہ کے مطابق باہر سے کسی حملے کے شواہد نہیں مل ، دھماکا تہہ خانے میں پڑے بارود میں ہوا ۔سوات کے علاقے کبل میں […]