پاکستان

تکبر نے عمران کو اس مقام پر پہنچایا، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جب سیاسی کارکن پکڑے جاتے ہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونشن سے خطاب کیا۔سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام […]

Read More