توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قراردیدیا
مظفرآباد آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو نااہل قرر دیدیا ہے آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے ۔عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست ہونے تک سزا سنائی اورانہیں کسی بھی پبلک عہدے کیلئے نااہل قرا […]