تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان،اسد عمر،فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں پی ٹی ٹی چیئرمین عمران خان،رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔بینچ نے عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کی حاضری […]

Read More