توہین الیکشن کمیشن کیس، اسد عمر نے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا گیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شو کاز نوٹس پر جواب جمع کروایا۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا […]