تازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں تو ڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی ۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کی ضمانت بیس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی ۔دوران سماعت […]

Read More