مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا اخری موقع ہے ،اسدعمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخر موقع ہے ۔عمران خان نے موقع دیا کہ ایک دن میں پورے ملک میں انتخابات کروالیں اسد عمر کا کہنا ہے کہ ریلی کے اعلان پر کنٹینرز لگ گئے اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے […]