معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔، ملک میں چار سو روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ سترہ ہزار دو سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 343 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام […]

Read More