توشہ خانہ ، فوجدار کیس ، عمران خان کے وکیل کے دلائل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں فوجداری کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو ان کے وکیل نے دلائل دیئے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کررہے ہیں ۔ توشہ خانہ کیس کیلئے کمپلینٹ مجاز اتھارٹی کی جانب سے داخل نہیں کرائی […]