پاکستان

محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

الیکشن کمیشن دفتر کے باہر لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں اعانت جرم کے الزام میں عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹرعلی ظفر نے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور اور جھوٹا نااہل ہوا، مریم نواز ۔۔۔ عمران خان اب نااہل ہیں، بلاول

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور اور جھوٹا نااہل ہوا ہے، جبکہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان اب نااہل […]

Read More