خاص خبریں

توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد:توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے انہیں 9جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخوراست میں بڑی پیش رفت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

توشہ خانہ ریفرنس: نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، این اے 95 میں انتخاب روک دیا گیا

توشہ خانہ ریفرنس میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میں نئے انتخاب سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی نااہلی مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر

توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر کر دی گئی، جسٹس عامر فاروق کل بروز پیر عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کا 36 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ 36 صفحات پر مشتمل ہے۔ 36 صفحات پر مبنی تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جاتا ہے، جس کے بعد اب عمران خان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، وزیر اعظم کا ٹویٹ

عمران خان نااہلی فیصلے سے متعلق وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، صداقت وامانت کا بت پاش پاش ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد […]

Read More