توانائی بچت مہم کا آغاز:دفاتر میں بغیر اجازتدیرتک بیٹھنے پر پابندی عائد
اسلام آباد:وزارت قانون کا اپنے ملازمین کو توانائی کی بچت کیلئے دفاتر میں الیکٹرک ہیٹر استعمال کرنے اور بغیراجازت دیر تک بیٹھنے سے روک دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزارت قانون نے توانائی بچت مہم کیلئے افسران وملازمین کو ہدایات جاری کردیں جس کے مطابق اے سی صبح11سے دن4بجے تک استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔ہدایت نامے […]