وفاقی کابینہ کااجلاس،وزیراعظم آج توانائی بجٹ پلان پیش کریں گے
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں توانائی بجٹ پلان پیش کیاجائیگا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔اجلاس میں 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے تمام وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں مدعو ہیں۔انرجی […]