تازہ ترین

تنخواہیں ، پینشن ، الاﺅنسز منجمند اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار

اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ پیش کردیا ہے جس میں 14 کھرب اخراجات کٹوتی کاپلان پیش کیاگیا ہے۔اس پلان کے تحت تنخواہیں، پینشن اور الاﺅنسز منجمد ہونگے ، افسران کا اسٹاف تناسب بھی کم ہوگا ، کم اخراجات کیلئے غیر ہدف شدہ سبسڈیز اور گرانٹس پرنظر ثانی منصوبہ […]

Read More