تازہ ترین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجا ب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نگران پنجاب حکومت نے نتخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ۔سیکرٹری خزانہ پنجاب مجاہد شیر دل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 کے […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیاصادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا۔آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہوگی ۔سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ گیارہ لاکھ 61 ہزار 163 روپے […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کی فرسٹ بس کمپنی لینڈز کے 800 سے زائد ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ فرسٹ بس کمپنی نے پانچ سال سے تنخواہ نہیں بڑھائی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ آج سے محدود پیمانے پر سروس چلائی جائیگی جبکہ احتجاج کا سلسلہ غیر معینہ […]

Read More