خاص خبریں

تمام ڈی آر او آفس پرنتائج ملنے تک احتجاج کرینگے،علی زیدی

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ صبح تمام ڈی آر او آفس پر احتجاج کریں گے،نتائج ملنے تک احتجاج کیا جائے گا۔کراچی میں دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ نتائج تبدیل کیے جارہے ہیں ہمارے پاس فارم11اور12ہیں۔علی زیدی کا کہنا […]

Read More