خاص خبریں

ڈیفالت کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں ، وزیراعظم

وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھانے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان جاری کردیا ۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے مخلوط حکومت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھائے آج ایک سال ہورہاہے یہ بڑے چیلنجوں اور مشکلات کا وقت رہ اہے عمران نیازی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ بے مثال […]

Read More