تمام تر ہمدردیاں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے، ہولناک زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستانی قوم افسردہ ہے، ہماری تمام تر ہمدردیاں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترکیہ کے سفارتخانے کے دورے کے موقع پر کیا، اس موقع پر […]