سیاسی جماعتوں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کرسکیں ، پی ڈی ایم پی پی اور پی ٹی آئی نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں کوئی ایک شعبہ نہیں جس میں […]