منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات
اسلام آباد:صدرمملکت نے منصو عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل100کے تحت دی۔صدر مملکت […]