پاکستان

بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیاگیا

بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیاگیا ، صوبے میں 8 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں ۔نگراں وزیر تعلیم بلوچستان پروفیسر قادر بخش نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے 1964 اسکولوں کی چھت اورچار دیواری نہیں جبکہ 3500 اسکول اساتذہ کی کمی کی وجہ سے بند ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ بارہ […]

Read More