کھیل

ارجنٹائن میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

بیونس آئرس:فیفا ورلڈ کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ارجنٹائنی حکوت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی کے1000کا یادگاری نوٹ جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا […]

Read More