تازہ ترین

ذہن سے یہ تصور نکال دینگے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التواملے گا۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنے رائے دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں […]

Read More