تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروادیا
سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسلام آباد پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشددکرتی تھیں ، مجھے ڈنڈوں ، لوہے کی سلاخوں اور دیگر چیزوں سے مارا جاتا تھا۔غصے میں آکر […]