پاکستان

ترکیہ اور شام کا سرحدی علاقہ ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا

انقرہ: ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں زلرلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 4 منٹ پر زلزلہ آیا۔زلزلے بعد سرحدی […]

Read More