غریب ترین اضلاع کیلیےخصوصی ترقیاتی پروگرام شروع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 20غریب ترین اضلاع کیلیے 5 سالہ خصوصی ترقیاتی پروگرام شروع کردیا۔وفاقی حکومت نے ملک بھر کے20غریب ترین اضلاع کے لیے خصوصی ترقیاتی اقدامات پر مشتمل5سالہ (2022-27) منصوبے کا آغاز کردیا، جس کو سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منظوری کے لیے ’ایکنک‘ کو بھیج دیا ہے۔اس منصوبے کے پہلے فیز پر […]