تازہ ترین

کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے ،ا مریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے ہیں ۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہون نے کہاکہ انتخابات کے تناظر میں یہ بڑھ کر ہے کہ وہ آزاد اور منصفانہ ہوں اور اس ملک […]

Read More