فاطمہ ثنا ءشیخ نے شاہ رخ خان کو عامر کان پر ترجیح دیدی
بالی ووڈ کے مسٹٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم دنگل سے ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ فاطمہ ثنا ءشیخ نے کنگ خان کی مد اح ہونے کا اعتراف کرلیا۔اداکارہ فاطمہ ثنا ءشیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ میں شاہ رخ خان کی بہت بڑی مداح ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ عامر خان نظرین […]