پاکستان

باجوڑ دھماکہ، زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہداءکی تعداد 6 ہو گئی، ترجمان پولیس

باجوڑ میں بم دھماکے میں زخمی اہلکار پشاور اسپتال میں دم توڑ گیا، شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی۔باجوڑ میں پولیس وین پر بم دھماکے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح ماموند کے بیلوٹ فرش میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔پولیس […]

Read More