میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی جماعت کو تحلیل کردیا
اسلام آباد: میانمار کی فوجی حکومت نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت کو تحلیل کر دیا، ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار حکومت نے سابق حکمران جماعت کے علاوہ 39 دیگر جماعتوں کو بھی تحلیل کیاہے خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کو مقرر ہ تاریخ پر رجسٹریشن نہ […]