پاکستان

گٹر کی صفائی کی دوران 2 افراد جاں بحق

تونسہ کی سب تحصیل وہوا میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کو زندہ نکال لیاگیا۔ہوا میں نکاسی آب کیلئے علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت گٹر کی صفائی کروا رہے تھے ۔گٹر کی گہرائی میں زہریلی گیس جمع ہوگئی جس سے اندر کام […]

Read More