دنیا

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

امریکی ایف سولہ طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا ، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔طیارہ امریکی ایئر بیس کے قریب گرا ، اس حوالے سے امریکی فوجی حکام نے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

Read More
دنیا

یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے روس کے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔روسی فورسز نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں میں حملے کیے ۔اس حوالے سے کویرین کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف پرمختلف سمتوں سے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے گئے ۔یوکرین کی فضائی […]

Read More